ابنا: پولیس کے مطابق سریاب کے علاقے کلی بڑھ کے ایک مکان سے ایک خاتون سمیت دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ہیں جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا، ان کی شناخت بی بی یاسمین اور عبد الغنی کے نام سے ہوئی ہیں پولیس نے ابتدائی طور پر اس قتل کی وجہ مبینہ طور پر سیاہ کاری بتائی ہے، لاشوں کو سول اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔
.....
/169